گزشتہ روز 5 لاکھ 60 ہزار خریدی گئی ویکسین وصول کی گئیں،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر

گزشتہ روز 5 لاکھ 60 ہزار خریدی گئی ویکسین وصول کی گئیں،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز 5 لاکھ 60 ہزار خریدی گئی ویکسین وصول کی گئیں۔

اپنےٹویٹ میں کہا ہےکہ آج رات مزید 5 لاکھ کی پہنچ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ این سی او سی میں ویکسین انتظامیہ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور صوبوں کو ہدایت کی کہ وہ دستیاب ویکسین مکمل طور پر استعمال کریں اور ویکسین لگانے کے عمل میں بھی اضافہ کریں جو دستیاب کردی گئی ہیں