یکساں نصاب تعلیم حکومت کا اہم کارنامہ ہے،طاہر محمود اشرفی

یکساں نصاب تعلیم حکومت کا اہم کارنامہ ہے،طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ امور اور پاکستان علما کونسل کے چیئرمین طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم موجودہ حکومت کا اہم کارنامہ ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ يكساں نصاب تعليم موجوده حكومت كا اہم كارنامہ ہے، مدارس میں دينى تعليم كے ساتھ ساتھ جديد علوم كى بهى تعليم دی جائے گی.