کوئین میری کالج،نمل یونیورسٹی لاہور،یو سی پیک  طلباء و طالبات کا ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان آفس کامطالعاتی دورہ

بیورو چیف لاہور طالب حسین کاطلباء و طالبات کو آفس وزٹ پر خوش آمدید  طلباء و طالبات کواے پی پی آفس کے مختلف سیکشن کا دورہ بھی کرایا گیا اور انہیں آگاہی دی گئی طلباء کو ماضی اور حال کی رپورٹنگ کا  طرز عمل اور مستقبل میں رپورٹنگ کے طریقہ کار بارے بھی آگاہی دی گئی طلباء و طالبات کا ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان کو صحافت اور رپورٹنگ کے ماتھے کا جھومر قرار دیا  

کوئین میری کالج،نمل یونیورسٹی لاہور،یو سی پیک  طلباء و طالبات کا ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان آفس کامطالعاتی دورہ
کوئین میری کالج،نمل یونیورسٹی لاہور،یو سی پیک  طلباء و طالبات کا ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان آفس کامطالعاتی دورہ
1
1

لاہور:محکمہ تعلقات عامہ پنجاب میں انٹرن شپ کے لئے آئی کوئین میری کالج،نمل یونیورسٹی لاہور،یو سی پیکے طلباء و طالبات کا ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان آفس کامطالعاتی دورہ کیا۔اس موقع پربیورو چیف لاہور طالب حسین نیطلباء و طالبات کو آفس وزٹ پر خوش آمدید کہا۔اس موقع پر چیف رپورٹر یوسف اور سب ایڈیٹر خواجہ آصف بھی موجود تھے۔ طلباء و طالبات کواے پی پی آفس کے مختلف سیکشن کا دورہ بھی کرایا گیا اور انہیں آگاہی دی گئی۔طلباء کو ماضی اور حال کی رپورٹنگ کا  طرز عمل اور مستقبل میں رپورٹنگ کے طریقہ کار بارے بھی آگاہی دی گئی۔طلباء و طالبات نے اس دورہ کو بہت اہم قرار دیا او ر ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان کو صحافت اور رپورٹنگ کے ماتھے کا جھومر قرار دیا۔