میسی کو ایوارڈ ملنے پررونالڈو ناخوش

میسی کو ایوارڈ ملنے پررونالڈو ناخوش

لندن(سپورٹس ڈیسک):  کرسٹیانو رونالڈو بیلون ڈی آر ایوارڈ میسی کو دیے جانے پر خوش نہیں ہیں۔ پرتگیز اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو اب تک 5 بار ٹرافی اپنے نام کرچکے جب کہ لیونل میسی نے گزشتہ دن ساتویں بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

ایک پرستار نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاکہ لیونل میسی نے لیوانڈوسکی اور رونالڈو سے یہ ایوارڈ ’’چوری‘‘ کیا، رونالڈو نے اس کی تائید کرتے ہوئے عوامی سطح پر اپنی ناخوشی کا اظہار کردیا۔