محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن

مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور جبکہ سرفراز ہارون خان(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات کردیا گیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن

لاہور :مورخہ 22جون 2020کو مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل جہلم اور سرمد حسن(بی ایس۔17)کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل گجرات کے تقرر تبادلے کے آرڈرز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور جبکہ سرفراز ہارون خان(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات کردیا گیا ہے۔