کارونا وائر س , ضلع نارووال دیگر اضلا ع کی نسبت بہت زیا دہ محفو ظ : سید سعید الحسن شاہ

کارونا وائر س , ضلع نارووال دیگر اضلا ع کی نسبت بہت زیا دہ محفو ظ : سید سعید الحسن شاہ

لاہور : صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ اللہ تعا لی کے فضل و کر م سے کارونا وائر س کے حوا لے سے ضلع نارووال دیگر اضلا ع کی نسبت بہت زیا دہ محفو ظ ہے ۔ اس کے با و جو د ضلعی انتظا میہ نے کا رونا وائر س کے پھیلا ﺅ کو روکنے اور انسا نی صحت کی حفا ظت کے لیے ضا بطہ اخلا ق پر مکمل عمل درآمد یقینی بنا نے کے لیے کا روائیا ں جا ری رکھی ہو ئی ہیں ،تما م محکمے شہر یو ں کو اپنی اپنی سطح پر کارونا وبا سے محفو ظ رہنے کے لیے آگاہی فرا ہم کر رہی ہیں۔

قانو ن نا فذ کر نے وا لے ادارے دوکا نداروں کو جرنا نے اور متعدکو سیل کیا گیا ہے ،ان اقد امات کا مقصد صرف اور صرف لو گو ں کو کارونا وبا سے بچا نا ہے لہذا تما م شہر ی بازاروں،مارکیٹوں اور پبلک مقامات پر کارونا کے حوالے سے حکومتی احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کارونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکا جاسکے ،عوام فیس ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ دیگراحتیاطی تدابیر پر عمل کے علاوہ دیگرافراد کو بھی اس حوالے سے آگاہی فراہم کریں تاکہ کارونا سے مکمل نجات حاصل کی ۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر نا رووال کی طر ف سے مقررکر دہ ضلعی فوکل پر سن بر ائے کا رونا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرنے بتایا ہے کہ ضلع بھر میں اب تک 150افراد کے کارونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں جن میں 121افراد صحت یا ب ہو چکے ہیں ،16افراد گھر وں میں آئیسو لیٹ اور 3افرادڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ز ہسپتا ل میں قا ئم آئیسو لیشن وارڈ رکھا گیا ہے جبکہ 10افراد کی موت وا قع ہوئی ہے ۔