لاہور : انویسٹی گیشن پولیس ریس کورس کی کارروائی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم راشد سبحانی گرفتار

۔ گرفتارملزم سے3موبائل فونز اور نقدی برآمد گرفتار ملزم کاشہر کے مختلف علاقوں میں موبائل چور ی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف انویسٹی گیشن پولیس ریس کورس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا

لاہور : انویسٹی گیشن پولیس ریس کورس کی کارروائی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم راشد سبحانی گرفتار

لاہور (دانش خان ) انویسٹی گیشن پولیس ریس کورس کی کارروائی موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم راشد سبحانی گرفتار۔ گرفتارملزم سے3موبائل فونز اور نقدی برآمد۔ گرفتار ملزم کاشہر کے مختلف علاقوں میں موبائل چور ی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف۔ انویسٹی گیشن پولیس ریس کورس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس پی سول لائنز کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش۔