صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کا لاک ڈاون صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گلبرگ لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ 

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور ذیشان رانجھا و دیگر ہمراہ موجودہ تھےسمارٹ لاک ڈاون کرنے کی بنیادی وجہ لوگوں کو کرونا وائرس جیسی خطرناک وباء سے محفوظ رکھنا ہے: صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کا لاک ڈاون صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گلبرگ لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ 

لاہور(دانش خان ) صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کا لاک ڈاون صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گلبرگ لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ  اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن لاہور ذیشان رانجھا و دیگر ہمراہ موجودہ تھے  صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس نے مختلف چیک پوسٹوں پر موجود پولیس اہلکاروں سے لاک ڈاون کے دوران درپیش مسائل دریافت کئے  صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس نے ضلعی انتظامیہ اور ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے کام کو سراہا  ان مشکل حالات میں پولیس اہلکار جس طرح سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے  انتظامیہ اور پولیس کے تعاون کے بغیر حالات کو قابو میں رکھنا ناممکن ہے  عوام سے اپیل ہے کہ ان حالات میں اہلکاروں سے تعاون کریں  سمارٹ لاک ڈاون کرنے کی بنیادی وجہ لوگوں کو کرونا وائرس جیسی خطرناک وباء سے محفوظ رکھنا ہے