فلک شبیر کے نئے گا نے ’بے چین جوانی‘ نے نوجوانوں کو بے چین کردیا

فلک شبیر کے نئے گا نے ’بے چین جوانی‘ نے نوجوانوں کو بے چین کردیا

پاکستان کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر کے نئے گانے ’بے چین جوانی‘ نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا دی ہے۔نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار فلک شبیر کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنا نیا گانا ریلیز کیا گیا ہے جو کہ اُن کے مداحوں کو خوب بھا گیا ہے۔فلک شبیر کا نیا گانا ’بے چین جوانی‘ یو ٹیوب پر اب تک 5 ملین سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔