"ہر اندھیرى شام کے بعد ہى اجالا ہے"

گزشتہ کئى ہفتوں سے دنیا پر چھائ ہوءى کرونا کى وحشت کے بادلوں نے دنیا کو بے معنى اور بے رنگ کر دیا لیکن اسى طویل لاک ڈاءون کے شکار ایک بارہ سالہ معصوم بچے ضرار بن قدیر نے اپنے گھر کے جھرونکے سے شارجہ کى ڈہلتى ہوءى تنہا شام کو اس دلیل کے ساتھ عکسبند کر لیا کہ "ہر اندھیرى شام کے بعد ہى اجالا ہے"