فخز زمان ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار رنز کے قریب

فخز زمان ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار رنز کے قریب

جوہانسبرگ :پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان کو ون ڈے انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے 32 رنز درکار ہیں،

توقع ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ فخر زمان اب تک 48 ون ڈے میچز میں 44.72 کی اوسط سے 1968 رنز بنا چکے ہیں جس میں 4 سنچریاں اور 13 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ان بہترین سکور 210 ناٹ آئوٹ ہے