نوجوان جوڑے نےساڑھے 7 کروڑسے زائد مالیت کی تصویر خراب کردی

نوجوان جوڑے نےساڑھے 7 کروڑسے زائد مالیت کی تصویر خراب کردی

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں نوجوان جوڑے نے نمائش میں رکھی ساڑھے سات کروڑ سے زائد مالیت کی تصویر کوغلطی سے خراب کر دیا۔

جوڑے نے بعد میں اعتراف کیا کہ انہیں لگا کہ تصویر کو پینٹ کرنے کی اجازت ہے۔نمائش کے اورگنائزر کا کہنا ہے کہ واقعے کی بعد لوگوں کی نمائش میں دلچسپی بڑھ گئی جبکہ لوگ تصویر کے ساتھ سیلفیز لینے لگے۔