محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے ایک آفیسر کے تقرر و تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری

ملک لیاقت علی(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے ایک آفیسر کے تقرر و تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے ایک آفیسر کے تقرر و تبادلہ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ملک لیاقت علی(بی ایس۔17)کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا ہے۔