محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے 02 آفیسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری

عارف شہزاد(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات کردیا گیا ہےجبکہ مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات کردیا گیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے 02 آفیسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل کے 02 آفیسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔عارف شہزاد(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو) ڈسٹرکٹ جیل جہلم تعینات کردیا گیا ہےجبکہ مظہر اقبال اسلم(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات کردیا گیا ہے۔