چین: شدید بارش کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم

چین: شدید بارش کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم

چین کے مشرقی اور شمال مشرقی حصے میں شدید بارش کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔چین کے صوبے جیلین اور شین ڈونگ میں شدید موسم کے باعث سڑکیں تالاب بن گئیں جبکہ ٹریفک کا نظام بھی شدیدمتاثر ہوا ہے۔جیلین کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے نشیبی علاقون میں پانی جمع ہوگیا جبکہ شینڈونگ کے شہر لاو لنگ میں اولے بھی گرے۔