بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہمشکل کے چرچے

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہمشکل کے چرچے

بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ہمشکل کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہیں جس پر مداحوں کی بڑی تعداد نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے انسٹاگرام پر ابراہیم قادری نامی اس اکاؤنٹ پر لوگ اس وقت متوجہ ہونا شروع ہوئے جب ان کی پوسٹ میں شاہ رخ خان کا انداز دیکھا۔ابراہیم قادری بھارت سے تعلق رکھتے ہیں جس کا اندازہ ان کے اکاؤنٹ کی نوعیت سے ہوتا ہے۔