وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا ٹوکیو پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو خراج تحسین

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا ٹوکیو پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو خراج تحسین

اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نےٹوکیو پیرا اولمپکس میں ڈسک تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ شکریہ حیدر علی ہمیں آپ پر فخر ہے۔‏حیدر علی نے پانچویں باری میں 55.26کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا۔حیدر علی پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں