کووڈ 19، سوئس کمپنی کی دوا ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ناکام

ان کی تیار کردہ دوا ایکٹیمرا کووڈ 19 کے مریضوں میں بہتر طبی حالت کے بنیادی نکتے پر پورا نہیں اترتی یا کووڈ19 کے مریضوں کی اموات میں کمی کے اہم ثانوی نکتے کو پورا نہیں کرسکی ہے

کووڈ 19، سوئس کمپنی کی دوا ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ناکام

مختلف ملکوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کو دی جانے والی دوا Actemra ایکٹیمرا ٹرائل کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہوگئی۔ سوئس فارماسوٹیکل کمپنی کے مطابق ان کی تیار کردہ دوا ایکٹیمرا کووڈ 19 کے مریضوں میں بہتر طبی حالت کے بنیادی نکتے پر پورا نہیں اترتی یا کووڈ19 کے مریضوں کی اموات میں کمی کے اہم ثانوی نکتے کو پورا نہیں کرسکی ہے۔ سوئس فارماسوٹیکل کمپنی نے مزید کسی پیش رفت تک ایکٹیمرا کا کلینکل ٹرائل جاری رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔