ہول سیلز مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ

ذرائع کے مطابق شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کی بوری کے نرخ 3ہزار 975 روپے کا ہوگیا ہے

 ہول سیلز مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں اضافہ

سیکریٹری ریٹیل گروسرز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 85 سے 90 روپے برقرار ہے۔ ہول سیلز مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کی بوری کے نرخ 3ہزار 975 روپے کا ہوگیا ہے۔ ذرائع ہول سیلز مارکیٹ کا کہنا ہے کہ ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت آج 50 پیسے بڑھی ہے۔