قصور کے علاقے ڈھینگ شاہ گاؤں میں تحصیل افسر پارس زبیر کی ناجائز تجاوذات پر سخت کارروائی

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نا جائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی کے مد نظر آپریشن کیا گیا آپریشن کی نگرانی تحصیل قصور کی افسر پارس زبیر نے کی

 قصور کے علاقے ڈھینگ شاہ گاؤں میں تحصیل افسر پارس زبیر کی ناجائز تجاوذات پر سخت کارروائی

قصور(دانش خان) تحصیل قصور کے علاقے ڈھینگ شاہ گاؤں میں تحصیل افسر پارس زبیر کی ناجائز تجاوذات پر سخت کارروائی، تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے ڈھینگ شاہ کے رہائشی لوگوں کی آمد و رفت میں پیش آنے والی شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے نا جائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا گیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نا جائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی کے مد نظر آپریشن کیا گیا آپریشن کی نگرانی تحصیل قصور کی افسر پارس زبیر نے کی