ایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی کی قیادت میں مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ لوئر مال پولیس کی کارروائی: ترجمان پولیس

مفرور اشتہاری مجرمہ کو لوئر مال پولیس کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا مفرور مجرمہ کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا

ایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی کی قیادت میں مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ لوئر مال پولیس کی کارروائی: ترجمان پولیس

لاہور (دانش خان ) قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار مفرور اشتہاری ثروت بی بی 25 سالہ نوجوان کے قتل میں شیخوپورہ پولیس کو مطلوب تھی مفرور اشتہاری ثروت بی بی نے 6 سال قبل قتل کیا اور روپوش ہو گئی مقتول کے ساتھ ملزمہ کا لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا مفرور اشتہاری مجرمہ کو لوئر مال پولیس کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا مفرور مجرمہ کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کیا. قتل جیسی سنگین واردات میں 6 سال سے مفرور اشتہاری کو گرفتار کرنے پر, ایس ایچ او لوئر مال آصف ادریس, ٹی اے ایس آئی قاسم اور انکی ٹیم کو شاباش تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان. ایس پی سٹی  ایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی مفرور اشتہاریوں سے متعلق ملنے والے ٹارگٹ کو ہر صورت مکمل کریں گے.