حسن علی کی ننھی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

حسن علی کی ننھی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی کی ننھی پری کی نئی خوبصورت تصویر انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔پاکستانی کھلاڑی حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر اس وقت خوب انٹر نیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جسے حسن علی کے مداحوں کی جانب سے  لائیک کیا جا رہا ہے۔حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی ننھی پری حیلینہ حسن علی کو گود میں لیا ہوا ہے۔