ڈی آئی جی لاہور ریجن، لاہور ملک مبشر احمد خان نے آج ڈسٹرکٹ جیل قصور کا اچانک دورہ

ڈی آئی جی لاہور ریجن نےاسیران کی مختلف بیرکوں کا وزٹ کیااوراسیران کے مسائل سنے

ڈی آئی جی لاہور ریجن، لاہور ملک مبشر احمد خان نے آج ڈسٹرکٹ جیل قصور کا اچانک دورہ

لاہور : ڈی آئی جی لاہور ریجن، لاہور ملک مبشر احمد خان نے آج ڈسٹرکٹ جیل قصور کا اچانک دورہ کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور  سمرا بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی آئی جی لاہور ریجن نےاسیران کی مختلف بیرکوں کا وزٹ کیااوراسیران کے مسائل سنے۔ ملک مبشر احمد خان نے کہا کہ محکمہ جیل قیدیوں کی اصلاح اور انھیں جیلوں میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی پر یقین رکھتی ہے۔