سی سی پی او لاہور نے ٹرانفسر ہونے والے ڈی آئی جی رائے بابر سعید کو الوداعی شیلڈ اور پھول پیش کئے

تقریب میں ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی بھی شرکت

سی سی پی او لاہور نے ٹرانفسر ہونے والے ڈی آئی جی رائے بابر سعید کو الوداعی شیلڈ اور پھول پیش کئے

لاہور (دانش خان ) سی سی پی او لاہور ذوالفقارحمید سے ٹرانسفر ہونے والے ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کی الوداعی ملاقات، تقریب میں ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کی بھی شرکت، سی سی پی او لاہور نے  ڈی آئی جی رائے بابر سعید کو الوداعی شیلڈ اور پھول پیش کئے رائے بابر سعید کی بطور ڈی آئی جی آپریشنز خدمات قابل ستائش ہیں، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نئی تعیناتی پر رائے بابر سعید کےلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا