لاہور : لاہور اے سی ماڈل ٹاؤن کی گلبرگ کے علاقہ میں ناجائز تعمیرات کے خلاف کاروائی ناجائز تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان رانجھا نے ڈی سی او لاہور کے احکامات پر روزانہ کی بنیاد پر عمل جاری ہے جبکہ گزشتہ روز گلبرگ کے علاقہ میں شکایت کے پیش نظر اپنی ٹیم کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں کی سرکاری زمین واگزار کرائی اس موقع پر ذیشان رانجھا کا کہنا تھا کہ سرکاری اراضی پر قبضہ کر نے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا ے گی