‏کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، ڈاکٹر نوشین کا ٹویٹ

‏کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، ڈاکٹر نوشین کا ٹویٹ

اسلام آباد :پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ ‏کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی خصوصی کاوشوں کےنتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20 ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں۔چین سے خصوصی طور پر پاکستان پہنچنے والی کین سائینو ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے.

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: write failed: No space left on device (28)

Filename: Unknown

Line Number: 0

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Warning

Message: Unknown: Failed to write session data (files). Please verify that the current setting of session.save_path is correct (/var/lib/php/session)

Filename: Unknown

Line Number: 0