حکومت کی خصوصی کاوشوں اور اقدامات کےنتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں، ‏وزارت قومی صحت

حکومت کی خصوصی کاوشوں اور اقدامات کےنتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں، ‏وزارت قومی صحت

اسلام آباد :‏وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کی حکومت کی خصوصی کاوشوں اور اقدامات کےنتیجے میں سنگل ڈوز کین سائینو ویکسین کی ایک لاکھ 20ہزار خوراکیں پاکستان پہنچیں۔ ملک پہنچنے والی کین سائینو ویکسین کی پیکنگ اور فارمولیشن این آئی ایچ کے ذریعے پاکستان میں ہی ہو گی۔ کین سائینو ویکسین پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے.