وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو سینیٹ میں چیف وہپ تعینات کردیا

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر فدا محمد کو ایوان بالا میں چیف وہپ تعینات کردیا ہے۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر اعجاز چوہدری کوایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیا ہے