ہمیں ون وے جانے سے کیوں روکا ، لاری اڈا، کار سواروں کا وارڈنز پر بہیمانہ تشدد

ون وے کی خلاف ورزی پر چالان نہ کروانے پر کار سواروں نے وارڈنز کو تشدد کا نشانہ بنایا، کار سواروں کی طرف سے لوہے کے راڈ سے حملہ کرنے پر وارڈنز شدید زخمی

ہمیں ون وے جانے سے کیوں روکا ، لاری اڈا، کار سواروں کا وارڈنز پر بہیمانہ تشدد

لاہور(دانش خان ) ہمیں ون وے جانے سے کیوں روکا ، لاری اڈا، کار سواروں کا وارڈنز پر بہیمانہ تشدد،  پٹرولنگ آفیسر نصیر نے سبزی منڈی کے قریب ون وے پر کار کو روکا، ون وے کی خلاف ورزی پر چالان نہ کروانے پر کار سواروں نے وارڈنز کو تشدد کا نشانہ بنایا، کار سواروں کی طرف سے لوہے کے راڈ سے حملہ کرنے پر وارڈنز شدید زخمی،  پٹرولنگ آفیسر اور لفٹر انچارج کے سر، منہ کندھے پر زخم آئے، تین ملزمان گرفتار، حوالات میں بند، ی ٹی او لاہور سید حماد عابد کا واقعہ پر نوٹس