ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز کا آج ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا اچانک دورہ

انھوں نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ڈی آئی جی جیل روالپنڈی ریجن نےمقید اسیران اور سٹاف کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور کنٹین کے ریٹس کو چیک کیا

ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز کا آج ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا اچانک دورہ

لاہور : ڈی آئی جی جیل خانہ جات روالپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے آج ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین کا اچانک دورہ کیا ۔انھوں نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی جیل روالپنڈی ریجن نےمقید اسیران اور سٹاف کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور کنٹین کے ریٹس کو چیک کیا۔ ملک شوکت فیروز نےجیل انتظامیہ سے پی پی اکاؤنٹس اور منیجمنٹ جیسے امور پر بات چیت کی اور پرزنز رولز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت جاری کی۔ سپرنٹنڈنٹ جیل وحید خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔