بیلجیم نے پاکستان کو کورونا ریڈ زون ممالک کی فہرست سے خارج کردیا

بیلجیم نے پاکستان کو کورونا ریڈ زون ممالک کی فہرست سے خارج کردیا

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کوکوویڈ-19 کےہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، یہ پابندی 4 جولائی سے اٹھائی گئی ہے۔نیٹو ہیڈکوارٹرز بھی کورونا سے محفوظ نہ رہ سکا، پہلا کیس سامنے آگیا  ذرائع کے مطابق  بیلجیم حکومت کی جانب سے ہائی رسک ممالک کے مسافروں پر کوویڈ-19 کے باعث پابندی عائد کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ غیرضروری سفرکےلیےابھی بھی ایس اوپیزکاخیال رکھناہوگا۔