ایمازون کے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر نے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ،‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت

ایمازون کے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر نے سے اربوں روپے کی سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ،‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت

اسلام آباد :‏پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملٹی نیشنل امریکی کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ الحمداللہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہیہ پی ٹی آئی حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی ہے ۔

ماضی کی بدعنوان حکومتیں ایسا کچھ نہ کر سکیں لیکن وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت نے کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کردیا ہے۔ الحمداللہ اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے