صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا حکیم عبدالرحمن سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

انکی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی

صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا حکیم عبدالرحمن سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی پنجاب کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگرموضع روڈھےتحصیل چونیاں حکیم عبدالرحمن کے گھر گئے اور انکی والدہ محترمہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فر مائے۔