ایس ایچ او تھانہ جنڈانوالہ انسپکٹر شیر علی چھینہ کی کاروائی مجرم اشتہاری گرفتار, ناجائز اسلحہ برآمد

ملزم مسمی سرفراز ولد ارشاد سکنہ جنڈنوالہ جو مقدمہ نمبر 284/20 بجرم 381 ت پ تھانہ جنڈانوالہ کے اشتہاری تھے کو گر فتار کرلیا ھے

ایس ایچ او تھانہ جنڈانوالہ انسپکٹر شیر علی چھینہ کی کاروائی مجرم اشتہاری گرفتار, ناجائز اسلحہ برآمد

 تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ھدایات پر SHO تھانہ جنڈانوالہ انسپکٹر شیر علی چھینہ نےکاروائی کرتے ھوئے مجرم اشتہاری کوجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکرلیا۔ملزم مسمی سرفراز ولد ارشاد سکنہ جنڈنوالہ جو مقدمہ نمبر 284/20 بجرم 381 ت پ تھانہ جنڈانوالہ کے اشتہاری تھے کو گر فتار کرلیا ھے۔ایک اور کاروائی میں ملزم مسمی آصف علی ولد عبدالطیف سکنہ جنڈانوالہ سے پسٹل 30 بور معہ 3 ضرب کارتوس برآمد کر لیا۔اچھی کاروائی کرنے پر ڈی پی او بھکر نے SHO تھانہ جنڈانوالہ اور انکی پوری ٹیم کو شاباش دی اور مزید اشتہاری مجرمان کی جلد گرفتاری کی تاکید کی ہے۔