وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے روسی ہم منصب اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے روسی ہم منصب اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد :وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بدھ کو وزارت خارجہ میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لیوروف اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر وسیم شہزاد، سینیٹر ولید اقبال، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور مخدوم خسرو بختیار اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے ظہرانہ میں شرکت کی۔ظہرانہ کے بعد روسی وزیر داخلہ وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ سے روانہ ہوگئے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کو الوداع کیا