ایرانی ایٹمی سائنسدان کو سٹیلائٹ کنٹرولڈمشین گن سے قتل کیاگیا

ایرانی انقلابی گارڈز کے نائب کمانڈریئر ایڈمرل علی فداوی کا دعویٰ کیا ہے کہا کہ پک اپ پر نصب گن کے ذریعے صرف فخری زادے کے سر کو ٹارگٹ کیا گیا

ایرانی ایٹمی سائنسدان کو سٹیلائٹ کنٹرولڈمشین گن سے قتل کیاگیا

ایران کےایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کو سٹیلائٹ سے کنٹرول کی گئی مشین گن سے قتل کیا گیا۔ ایرانی انقلابی گارڈز کے نائب کمانڈریئر ایڈمرل علی فداوی کا دعویٰ کیا ہے کہا کہ پک اپ پر نصب گن کے ذریعے صرف فخری زادے کے سر کو ٹارگٹ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ان کے ساتھ دس انچ کے فاصلے پر بیٹھی اہلیہ کو ایک گولی نہیں لگی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایران کے ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادے کو قتل کیا گیا تھا۔