ایس ایچ او صدر دریاخان SI فضل کریم کی کاروائی بین الصوبائی ڈکیت گرفتار ملزم کے قبضہ سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی، برآمد کر لی

ملزم جس پر مقدمہ نمبر 196 مورخہ 20.05.2020 بجرم412/ 395 ت پ تھانہ صدر دریاخان درج ہوا تھا۔گرفتار ملزم محمد اقبال ولد محمد ریاض سکنہ جوتاجام کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے ہیں۔DPO بھکر نے اس احسن کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔

ایس ایچ او صدر دریاخان SI فضل کریم کی کاروائی بین الصوبائی ڈکیت گرفتار ملزم کے قبضہ سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی، برآمد کر لی

ایس ایچ او صدر دریاخان SI فضل کریم کی کارروائی بین الصوبائی ڈکیت گرفتار ملزم کے قبضہ سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی، برآمد کر لی.   تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاءکی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے اس ضمن میں SDPO سرکل دریاخان عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی SHO صدردریاخانSI فضل کریم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لی۔

ملزم جس پر مقدمہ نمبر 196 مورخہ 20.05.2020 بجرم412/ 395 ت پ تھانہ صدر دریاخان درج ہوا تھا۔گرفتار ملزم محمد اقبال ولد محمد ریاض سکنہ جوتاجام کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے ہیں۔DPO بھکر نے اس احسن کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی۔ بھکر پولیس جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیئے دن رات بر سر پیکار ہے۔ ایک اور کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ دلیوالہ SI ذعیم مہدی نے دوران گشت و پڑتال ملزم مسمی وارث ولد محمد حیات قوم راں سکنہ دلیوالہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔