ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کی ھدایات پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ SI ملک عبدالستار عاطف معہ ٹیم نے ملزم مسمی منور حسین ولد محمد ادریس سکنہ کلورکوٹ کے قبضہ سے 1240 گرام چرس برآمد ،شاہد حسین ولد نذیر احمد سے پسٹل 30 بور برامد کرلیا

ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کی ھدایات پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون

بھکر: ڈی پی او بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان کی ھدایات پر بھکر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون منشیات، ناجائز اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کلورکوٹ SI ملک عبدالستار عاطف معہ ٹیم نے ملزم مسمی منور حسین ولد محمد ادریس سکنہ کلورکوٹ کے قبضہ سے 1240 گرام چرس برآمد ،شاہد حسین ولد نذیر احمد سے پسٹل 30 بور برامد کرلیا۔ایس ایچ او تھانہ سراۓ مہاجر SI غلام حسن معہ ٹیم نے ملزم مسمی عبدالرحمّٰن سکنہ میانوالی کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ 2 ضرب کارتوس اور 150 گرام چرس برامد کرلی ملزمان کے خلاف مقدمات درج مذید تفتیش جاری ۔ اچھی کارکردگی پر DPO بھکر رانا طاہر رحمّٰن خان نے SHOs  اور ٹیم کو شاباش دی.