صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم اگسٹین کا نعمان لنگڑیال کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

صوبائی وزیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی نعمان لنگڑیال کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اورمرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے دے

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم اگسٹین کا نعمان لنگڑیال کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کے والد ظفر اقبال لنگڑیال کے انتقال پر  گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صوبائی وزیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی نعمان لنگڑیال کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اورمرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے دے۔ اعجاز عالم نے کہا کہ مرحوم ملک ظفر اقبال لنگڑیال سابق ایم پی اے و صوبائی وزیر رہ چکے ہیں جبکہ تمام حکومتی نمائندگان نعمان لنگڑیال کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔