تھانہ سرائے مہاجر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی۔

تھانہ سرائے مہاجر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی۔
تھانہ سرائے مہاجر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی۔
1
1

بھکر: تھانہ سرائے مہاجر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی۔تفصیلات کے مطابق DPO بھکر کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے ویژن کے مطابق بھکر پولیس سماجی برائیوں کے خلاف مسلسل کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے اس ضمن میں SHO تھانہ سرائے مہاجر انسپکٹر احسان اللہ خان ہمراہ نفری تھانہ 3 جواری کو گرفتار کرلیا جو کبوتر اڑا کر بازی لگارہے تھے ملزمان کے قبضہ سے جوئے پر لگی رقم /4000روپے معہ 4 عدد اصل کبوتر برآمد کرلیے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کر کے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ایک اور کاروائی میں مجرم اشتہاری مسمی علی اصغر ولد امیر خان سکنہ چکنمبر 60۔61 tda کو گرفتار کرلیا۔ مذید DPO بھکر کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا جرائم پیشہ افراد کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے گی اور تمام SHO کو مذید موثر کاروائیاں کرنے کے سخت احکامات جاری کیئے۔