پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا بھارتی ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار تعزیت

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا بھارتی ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار تعزیت

راولپنڈی۔ :چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بھارتی مسلح افواج کے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر کی المناک موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔