حضرت عنایت شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 295ویں سالانہ عرس مبارک مورخہ09فروری تا11فروی 2021انعقاد پذیر ہورہا ہے

عرس کی تقریبات کا افتتاح صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب، محمد عامر جان سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب رسم چادر پوشی سے کریں گے

حضرت عنایت شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 295ویں سالانہ عرس مبارک مورخہ09فروری تا11فروی 2021انعقاد پذیر ہورہا ہے

لاہور:محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب دربار حضرت عنایت شاہ قادری رحمتہ اللہ علیہ کا 295ویں سالانہ عرس مبارک مورخہ09فروری تا11فروی 2021انعقاد پذیر ہورہا ہے۔عرس کی تقریبات کا افتتاح صاحبزادہ سید سعید الحسن شاہ صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب، محمد عامر جان سیکرٹری /چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب، ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل مذہبی اموراوقاف پنجاب اور ممبران امور مذہبیہ کمیٹی مورخہ09فروری 2021 بروز منگل بوقت 01:00بجے رسم چادر پوشی سے کریں گے۔