شہد کے صحت پر پانچ منفی اثرات

شہد کے صحت پر پانچ منفی اثرات

شہد کو چینی کا صحت مند متبادل سمجھا جاتا ہے لیکن جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں شہد چونکہ میٹھا ہوتا تو اس لیے اُس کی بہت زیادہ مقدار ہماری صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔  شہد بنیادی طور پر پانی، فروٹکوز اور گلوکوز سے بنا ہوتا ہے۔ شہد میں انزائمز،  وٹامن بی، امینو ایسڈ، معدنیات، اینٹی آکسیڈینٹ اور وٹامن سی بھی  موجود ہوتا ہے جس میں سوزش کی خصوصیات ہوتی ہے اور اس سے کئی صحت کے فوائد مل سکتے ہیں۔  شہد زخموں کی جلد صحت یابی کو فروغ دے سکتا ہے اور کھانسی اور گلے کی سوزش میں آسانی پیدا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہاں ماہرین شہد کے فوائد کے ساتھ ہی اس کے منفی اثرات کے بارے میں بتارہے ہیں، جاننے کے لیے یہاں پڑھیں۔