محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 05افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن

محمد عمران بٹ(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا جبکہ محمد ناصر(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل اینڈ ڈویلپمنٹ)ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا گیا ہے

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جیل کے 05افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفیکیشن

لاہور:افضال احمد(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل اٹک،عابد علی سعید(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(فیملی رومز)سنٹرل جیل لاہور،مصطفی احمد(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل اینڈ ڈویلپمنٹ)ڈسٹرکٹ جیل اٹک،محمد عمران بٹ(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(ایگزیکٹو)ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا جبکہ محمد ناصر(بی ایس۔17)کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ(جوڈیشل اینڈ ڈویلپمنٹ)ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیا گیا ہے۔