انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیرنے 04 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

بٹالین کمانڈر (7) پی سی لاہور جہانزیب نذیر خان کو ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن،تقرری کی منتظر عمارہ اطہرکوبٹالین کمانڈر (7) پی سی لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں

 انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیرنے 04 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

لاہور:  انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیرنے 04 پولیس افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بٹالین کمانڈر (7) پی سی لاہور جہانزیب نذیر خان کو ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن،تقرری کی منتظر عمارہ اطہرکوبٹالین کمانڈر (7) پی سی لاہورجبکہ تقرری کے منتظر عبدالوہاب کو ایس پی پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور اورایس پی لیگل ملتان ریجن  شہزاد حمیدکو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔