وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاولپور (سابق ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ) رانا اعجاز محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے رانا اعجاز مرحوم کی محکمہ تعلقات عامہ کے لئے گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رانا اعجاز مرحوم محنتی اور فرض شناس افسر تھ

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاولپور (سابق ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ) رانا اعجاز محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈائریکٹر آرٹس کونسل بہاولپور (سابق ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ) رانا اعجاز محمود کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے رانا اعجاز مرحوم کی محکمہ تعلقات عامہ کے لئے گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رانا اعجاز مرحوم محنتی اور فرض شناس افسر تھے-  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے-