یاسر حسین نے اقراء عزیز کی نئی تصویر شیئر کردی

یاسر حسین نے اقراء عزیز کی نئی تصویر شیئر کردی

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین کی جانب سے اہلیہ، معروف اداکارہ اقراء عزیز کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے ۔جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’خدا اور محبت ‘ کے تیسرے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار و میزبان یاسر حسین کے ہزاروں مداح اُنہیں سوشل میڈیا پر فالو کر رہے ہیں اور ان دونوں کی جانب سے آنے والی ہر نئی پوسٹ کو پسند بھی کرتے ہیں.تصویر میں یاسر حسین کا پالتو کتا تیجا بھی دیکھا جا سکتا ہے۔