سری لنکا میں ہاتھیوں کی دادا گیری

یہ مناظرسری لنکا کے سفاری پارک میں دیکھے گئے جہاں سیاح سڑک سے گزر رہے تھے کہ بھوک سے ستائے ہاتھیوں نے نہ صرف اُنکی جیپ کا راستہ روکا بلکہ گاڑی کا خوب پیچھا بھی کیا

سری لنکا میں ہاتھیوں کی دادا گیری

بھوک سے بے حال ہاتھیوں نے کھانے کیلئے سیاحوں کی گاڑی پر دھاوا بول دیا۔ یہ مناظرسری لنکا کے سفاری پارک میں دیکھے گئے جہاں سیاح سڑک سے گزر رہے تھے کہ بھوک سے ستائے ہاتھیوں نے نہ صرف اُنکی جیپ کا راستہ روکا بلکہ گاڑی کا خوب پیچھا بھی کیا۔ یوں جیپ کا پیچھے کرتے ہاتھی کو دیکھ کرجہاں سیاح خوفزدہ ہوئے وہیں حیران بھی رہ گئے جبکہ ہاتھیوں نے بھی ناکام ہوتے ہوئے جنگل کی جانب دوڑ لگا دی۔