تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ہے، آنے والے دنوں میں صورتحال ٹھیک ہو جائے گی، ترجمان پاور ڈویژن

تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ہے، آنے والے دنوں میں صورتحال ٹھیک ہو جائے گی، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد :ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کے باعث 3 ہزار میگا واٹ بجلی کا شارٹ فال ہے، آنے والے دنوں میں صورتحال ٹھیک ہو جائے گی۔بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں ترجمان پاور ڈویژن نے کہا کہ تربیلا سے پانی کے اخراج میں کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں تین ہزار میگا واٹ کا عارضی شارٹ فال ہے،انشاء اللہ آنے والے دنوں میں صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ ترجمان نے کہا کہ سسٹم کی حفاظت کے لیے عارضی لوڈ مینجمنٹ کی جاتی ہے، بجلی صارفین سے اس پر معذرت خواہ ہی