35 سال پرانا گیم10 کروڑ میں فروخت

سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے جو پاکستانی تقریبا 10 کروڑ روپے بنتے ہیں

35 سال پرانا گیم10 کروڑ میں فروخت

سپرماریو برادرز کا 35 سال پرانا گیم 10 کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب 6 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے جو پاکستانی تقریبا 10 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ اسے ڈیجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگی فروخت ہونے والی گیم کہا جا سکتا ہے۔